• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری ہے،پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی موثرکارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، سکیورٹی فورسزکی ان کارروائیوں کے دوران مزید 3 دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی دشوارگزار علاقوں میں کمین گاہوں کوکامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد91 ہوگئی ہے۔ پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس،سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

اگلی پوسٹ

ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے،اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے،اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی

ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے،اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper