• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ٹانک وزیرستان شاہراہ پر پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ٹانک وزیرستان شاہراہ پر پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹانک وزیرستان شاہراہ پر پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حملے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیر اعظم نے بلوچستان میں آپریشن شعبان میں مزید دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو بھی سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پورے ملک سے ان دہشت گرد گروہوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قوم پولیس اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، بے گناہ شہریوں کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

نمل نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد عبدالكريم العیسیٰ کو اعزازی پی ایچ ڈی سے نواز دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاکشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ، یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاکشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ، یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper