• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاکشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ، یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے حقِ خودارادیت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیری بہن بھائیوں کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا اور شہدائے تحریکِ آزادی کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یومِ شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 13 جولائی 1931 کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کا لہو آزادی کی عظیم داستان ہے۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو جائز حق دلوانے کے لیے عالمی برادری موثر کردار ادا کرے۔ شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیاں تحریکِ آزادی کا روشن ترین باب ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے غیور عوام نے اپنے خون سے آزادی کی جو شمع روشن کی، وہ آج بھی کشمیری عوام کے عزم و حوصلے کی صورت میں زندہ ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی گراں قدر قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔وہ دن دور نہیں جب اہل مقبوضہ جموں وکشمیر آزادی کی صبح دیکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ٹانک وزیرستان شاہراہ پر پولیس کی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

او آئی سی خواتین کانفرنس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
او آئی سی خواتین کانفرنس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

او آئی سی خواتین کانفرنس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper