• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار میکی سال اور گنی بساؤ کے سابق صدر جنرل عمرو امبالو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال اور گنی بساؤ کے سابق صدر جنرل عمرو امبالو نے ملاقات کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ نے کثیرالجہتی نظام (ملٹی لیٹرل ازم) سے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی نظام میں اقوامِ متحدہ کے مرکزی کردار کے لئے پاکستان کی بھرپور حمایت کا ا ظہار کیا ۔انہوں نے اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کی پاسداری، بین الاقوامی قانون اور معاہدوں کے احترام اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں بالخصوص فلسطین اور جموں و کشمیر سے متعلق قراردادوں پر دیانتداری کے ساتھ عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا تاکہ عالمی امن و سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔نائب وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ آنے والے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں اقوامِ متحدہ ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لئے خود کو مزید ہم آہنگ بنائے گی اور عالمی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں اپنا مؤثر کردار جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

کثیرالجہتی نظام، اقوام متحدہ کے چارٹر اور مضبوط یو این او کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین کی ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper