• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ریبیکا گرین سپین نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے فروغ، بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے لیے پاکستان کے مستقل عزم کا اعادہ کیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے پائیدار عالمی امن کے قیام کے لیے تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر دیانتداری سے عمل درآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے بالخصوص جموں و کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے منصفانہ حل کی اہمیت کو اجاگر کیا۔نائب وزیراعظم نے عالمی ترقیاتی ایجنڈے کے اہداف کے حصول میں اقوامِ متحدہ کے نظام کے کلیدی کردار اور اس کی غیر معمولی اہمیت پر بھی زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار میکی سال اور گنی بساؤ کے سابق صدر جنرل عمرو امبالو کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper