• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کثیرالجہتی نظام، اقوام متحدہ کے چارٹر اور مضبوط یو این او کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2026
in پاکستان
0
کثیرالجہتی نظام، اقوام متحدہ کے چارٹر اور مضبوط یو این او کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کثیرالجہتی نظام، اقوام متحدہ کے چارٹر اور مضبوط اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جمعےکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال کا اسلام آباد میں خیر مقدم کرنا ان کے لیے باعث مسرت تھا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ملاقات کے دوران انہوں نے کثیرالجہتی نظام، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ایک مضبوط اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا جو امن، ترقی اور انسانی حقوق کے متوازن فروغ کے لیے موثر کردار ادا کرے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے میکی سال کی جانب سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی طویل المدتی خدمات اور مکالمے، سفارت کاری اور عالمی امن کے فروغ کے لیے ہماری مسلسل کوششوں کو سراہنے اور ان کے اعتراف پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار میکی سال اور گنی بساؤ کے سابق صدر جنرل عمرو امبالو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار میکی سال اور گنی بساؤ کے سابق صدر جنرل عمرو امبالو کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper