• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ مالی سال26۔2025 کے دوران پاکستان کی مچھلی اور مچھلی سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی برآمدات ریکارڈ 56 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔وزارت سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جمعرات کو جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ کامیابی حکومت کے بلیو اکانومی اصلاحات، سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق خوراک کی حفاظت اور معیار کو یقینی بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برآمدات میں منجمد مچھلی سرفہرست رہی جس سے 10 کروڑ 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ منجمد سکویڈ اور کٹل فش کی برآمدات 10 کروڑ 37 لاکھ 10 ہزار ڈالر، فش میل 8 کروڑ 31 لاکھ 20 ہزار ڈالر، جھینگا 6 کروڑ 21 لاکھ 40 ہزار ڈالر، کیکڑا 3 کروڑ 68 لاکھ 90 ہزار ڈالر، سارڈین 3 کروڑ 6 لاکھ 20 ہزار ڈالر، میکرل 2 کروڑ 26 لاکھ 70 ہزار ڈالر، فلیٹ فش ایک کروڑ 72 لاکھ 40 ہزار ڈالر، آکٹوپس ایک کروڑ 51 لاکھ 80 ہزار ڈالر اور سوریمی (قیمہ نما مچھلی کا گوشت) ایک کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار ڈالر رہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات کا بڑا حصہ چین، تھائی لینڈ، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، جاپان، ویتنام، سعودی عرب، جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور امریکا بھیجا گیا۔ محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ خلیجی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے باعث علاقائی تجارت اور بحری لاجسٹکس میں رکاوٹوں کے باوجود یہ ریکارڈ کامیابی حاصل کرنا پاکستان کے ماہی گیری کے شعبے، برآمدکنندگان اور متعلقہ اداروں کی استعداد اور عزم کا ثبوت ہے۔ انہوں نے میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منصور علی وسان اور ان کی ٹیم کو بین الاقوامی معیار برقرار رکھنے، ریگولیٹری نظام کو مضبوط بنانے اور برآمدی منڈیوں تک رسائی آسان بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت معیار کی یقین دہانی کے نظام کو مزید مضبوط، برآمدی منڈیوں کو متنوع، ویلیو ایڈیشن کو فروغ اور پاکستان کی فشریز انڈسٹری کی عالمی مسابقت میں اضافے کے لئے اقدامات جاری رکھے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وزارت بحری امور جلد ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کرے گی جس میں ملک کے ٹاپ 10 فشریز ایکسپورٹرز کو وزیراعظم کی جانب سے تعریفی اسناد پیش کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر بحری امور نے اس تاریخی کامیابی پر میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ، پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن، فش پروسیسرز، برآمدکنندگان اور شعبے سے وابستہ تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

اورماڑہ کے قریب کھلے سمندر میں کارگو کشتی “الحمدان یعقوب” انجن روم میں پانی بھرنے سے ڈوب گئی کشتی میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے، جو سب پاکستانی شہری تھے پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے بروقت پہنچ کر عملہ کے تمام افراد کو بچا لیا ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر اور پی ایم ایس اے کے ڈیفنڈر جہاز نے بھی حصہ لیا کارگو کشتی ڈوبنے کا واقعہ اورماڑہ سے 32 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا بچائے جانیوالے تمام 20 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے پاک بحریہ نے ایک بار پھر بروقت اور مؤثر کارروائی سے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت دیا

اگلی پوسٹ

رائٹرز بلاک ۔ قفل اور کنجی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رائٹرز بلاک ۔ قفل اور کنجی

رائٹرز بلاک ۔ قفل اور کنجی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper