• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔بدھ کو مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے تحریکِ پاکستان کے دوران قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ تاریخی کردار ادا کیا اور قیامِ پاکستان کے بعد بھی جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔ انہوں نے کہا کہ قوم مادرِ ملت کی بے مثال خدمات کو ہمیشہ احترام و عقیدت کے ساتھ یاد رکھے گی۔سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی پوری زندگی قومی خدمت، دیانتداری، اصول پسندی اور جمہوری روایات کے فروغ کے لئے وقف کر رکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مادرِ ملت نے خواتین میں تعلیم، خوداعتمادی، قومی شعور اور سماجی خدمت کے جذبے کو فروغ دیا اور انہیں قومی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایک مضبوط، متحد، جمہوری اور ترقی یافتہ پاکستان ہی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے وژن کی حقیقی تعبیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم مادرِ ملت کے افکار، اصولوں اور قومی خدمات سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ملک کی ترقی، قومی یکجہتی، جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی فلاح کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی۔سپیکر سردار ایاز صادق نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے درجات بلندفرمائے اور قوم کو ان کے اصولوں، افکار اور جمہوری اقدار پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا کرے ۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے بھی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح قومی تاریخ کی ایک عظیم اور باوقار شخصیت تھیں جنہوں نے خواتین کی سیاسی و سماجی شمولیت، جمہوری شعور اور قومی وحدت کے فروغ میں گراں قدر کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح کی اصولوں اور دیانتداری پر مبنی جدوجہد نئی نسل کے لئے مشعلِ راہ ہے اور ان کی خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper