• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی) :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو سماجی رابطہ کے پلیٹ فارم "ایکس” پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ چین کے بعض علاقوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر ہمیں گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھودیا اور ہم تمام زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہم چینی حکومت کی جانب سے فوری امدادی اور بچاؤ کی کارروائیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور قدرتی آفت کا مقابلہ کرنے والے چینی عوام کے غیر معمولی حوصلے اور عزم کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، غم ہو یا مشکل کی گھڑی ہماری دوستی ہمیشہ مضبوط اور سربلند رہتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سمندر میں 12 گھنٹے سے زائد آپریشن جاری ،نجی کمپنی کے لاپتہ کارگوطیارے کا ملبہ تلاش کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سمندر میں 12 گھنٹے سے زائد آپریشن جاری ،نجی کمپنی کے لاپتہ کارگوطیارے کا ملبہ تلاش کر لیا

پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سمندر میں 12 گھنٹے سے زائد آپریشن جاری ،نجی کمپنی کے لاپتہ کارگوطیارے کا ملبہ تلاش کر لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper