• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں، آج قومی یکجہتی، جمہوری اقدار، برداشت اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے ان کے افکار و کردار سے رہنمائی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔بدھ کو مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی تاریخ کی ایک عظیم، باوقار اور بااصول شخصیت تھیں جنہوں نے قومی جدوجہد، جمہوری روایات اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ناقابلِ فراموش خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریکِ آزادی کے دوران مادرِ ملت نے قائد اعظم محمد علی جناح کے دستِ راست کی حیثیت سے ہر مشکل مرحلے میں ان کا بھرپور ساتھ دیا اور برصغیر کے مسلمانوں میں اتحاد، اعتماد اور آزادی کی نئی روح بیدار کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان کے بعد بھی فاطمہ جناحؒ نے آئینی بالادستی، جمہوری استحکام اور عوامی نمائندگی کے فروغ کے لیے ہمیشہ اصولی مؤقف اختیار کیا۔ سیدال خان ناصر نے کہا کہ مادرِ ملت کی پوری زندگی دیانت، سچائی، قومی خدمت اور ثابت قدمی کی عملی مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں قومی یکجہتی، جمہوری اقدار، برداشت اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے فاطمہ جناحؒ کے افکار اور کردار سے رہنمائی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مادرِ ملت نے پاکستانی خواتین کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کا حوصلہ دیا اور یہ ثابت کیا کہ خواتین ہر شعبۂ زندگی میں قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکتی ہیں۔ ان کی جدوجہد خواتین کے وقار، مساوی مواقع اور قومی تعمیر میں ان کے کردار کی روشن مثال ہے۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پوری قوم مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی قومی خدمات کو ہمیشہ احترام کے ساتھ یاد رکھے گی اور ان کے مشن، کردار اور اصولوں سے آنے والی نسلیں مسلسل رہنمائی حاصل کرتی رہیں گی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو ان کے خوابوں کے مطابق ایک مضبوط، متحد، جمہوری اور خوشحال ریاست بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اگلی پوسٹ

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper