• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کروشیا کے وزیرِ خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان 9 جولائی 2026 کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔یہ کسی بھی کروشین وزیرِ خارجہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور کروشیا کے وزیرِ خارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے۔ دونوں رہنما تجارت، سرمایہ کاری، ویزا سہولت، تعلیم، دفاع، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ دونوں وزرائے خارجہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔دورے کے دوران ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔کروشیا سے ہونے والا یہ اعلیٰ سطحی دورہ پاکستان اور کروشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی مفاد کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں ،سیدال خان ناصر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper