• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے گلگت بلتستان میں حکومت تشکیل دینے پر بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کی جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں منتخب حکومت کے قیام کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے فراہم کئے گئے بھرپور تعاون پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز

اگلی پوسٹ

کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

کروشیا کے وزیرِ خارجہ 9 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper