• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

کوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا تے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے پولیس اہلکاروں کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت دہشتگردی کیخلاف جنگ، بقا کی جنگ ہے، عزمِ مصمم میں کوئی لچک نہیں آئیگی، جامِ شہادت نوش کرنیوالے اہلکاروں کی لازوال قربانی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے: رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ  میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی شعبہ خواتین کی سربراہ ۔رکن بلوچستان اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ رکن بلوچستان اسمبلی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نےکہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ، بقا کی جنگ ہے، عزمِ مصمم میں کوئی لچک نہیں آئے گی۔ جامِ شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں کی لازوال قربانی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ، پاکستانی بحریہ اور فضائیہ بھی سرچ آپریشن میں شامل

اگلی پوسٹ

مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں 1207 دھماکہ خیز ڈیوائسز ناکارہ بنادی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں 1207 دھماکہ خیز ڈیوائسز ناکارہ بنادی گئیں

مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں 1207 دھماکہ خیز ڈیوائسز ناکارہ بنادی گئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper