• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں 1207 دھماکہ خیز ڈیوائسز ناکارہ بنادی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں 1207 دھماکہ خیز ڈیوائسز ناکارہ بنادی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک):سعودی عرب کے مسام منصوبے کے تحت یمن کے مختلف علاقوں سےایک ہفتے دوران 1207 بارودی اور دھماکہ خیز ڈیوائسز کو ناکارہ بنایا گیا۔ العربیہ اردو کے مطابق ان میں سب سے بڑی تعداد ان دھماکہ خیز ڈیوائسز کی تھی جوپھٹنے سے رہ گئے تھیں جن کی تعداد 1065 تھی جبکہ 102 دھماکہ خیز ڈیوائسز ٹینک شکنی کے لیے زمین میں دبائی گئی تھیں۔ 34 بارودی سرنگیں انسانی جانیں لینے کے لیے بچھائی گئی تھیں۔ چھ ایسی ڈیوائسز تھیں جو ان بارودی سرنگوں کی صورت میں یمن کی خواتین ، بچوں اور بڑے بوڑھوں کو نشانہ بنانے کے لیے جگہ جگہ دبائی گئی تھیں۔ جن شہروں کو بطور خاص ہدف بنایا گیا تھا ان میں مارب، عدن ، جوف شبوۃ ، تعز، الحدیدہ ، لحج ، صنعا ، البیضاء، الضالع اور صعدا شامل ہیں۔سعودی منصوبے کے تحت 2018 سے اب تک مجموعی طور پر 572332 بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی گئی ہیں۔ یہ ٹیمیں دیہات ، قصبوں اور شہروں کے مختلف علاقوں سے بارودی سرنگیں ناکارہ بنا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں شاہ سلمان ریلیف کے خیراتی ادارے نے بھی مدد کی ہے تاکہ بے گناہ افراد کی جانیں بچائی جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

وینزویلا میں زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 685 ہو گئی، اقوام متحدہ کا 50 ہزار افراد کے لاپتا ہونے کا خدشہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وینزویلا میں زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 685 ہو گئی، اقوام متحدہ کا 50 ہزار افراد کے لاپتا ہونے کا خدشہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper