• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عارف بالاگام”مکاؤ 2026 ورلڈ اسٹامپ نمائش“ میں گولڈ میڈل جیت کر دنیا کے پہلے فلاٹلسٹ بن گئے، پہلی بار کسی پاکستانی نے79برس میں عالمی فائیو فریم کیٹگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
عارف بالاگام”مکاؤ 2026 ورلڈ اسٹامپ نمائش“ میں گولڈ میڈل جیت کر دنیا کے پہلے فلاٹلسٹ بن گئے، پہلی بار کسی پاکستانی نے79برس میں عالمی فائیو فریم کیٹگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکائو۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے عالمی ڈاک ٹکٹوں کی دنیا میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے۔ ممتاز تاجر اور عالمی شہرت یافتہ فلاٹلسٹ محمد عارف بالاگام والا(تمغہ امتیاز) نے ”مکاؤ 2026 اسپیشلائزڈ ورلڈ اسٹامپ نمائش“ میں پانچ فریم کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں پہلے بلکہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار یہ اعزاز حاصل کرنے والے فلاٹلسٹ بن گئے ہیں۔ان کی اس غیر معمولی کامیابی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ملک کو ایک نادر بین الاقوامی اعزاز سے ہمکنار کر دیا۔انہیں یہ تاریخی گولڈ میڈل تحقیقی اور نادر کلیکشن برٹش انڈیا اسٹیمپس اوور پرنٹس پاکستان 1947–1949پر دیا گیا جسے پاکستان کی ابتدائی ڈاک تاریخ پر مبنی بہترین، منفرد اور اعلیٰ تحقیقی نمائش قرار دیتے ہوئے عالمی ججز نے بے حد سراہا۔ عارف بالاگام والا کے لیے یہ کامیابی 2026 کا ایک بہت بڑا عالمی اعزاز ہے۔وہ اس سے قبل دبئی 2026 ورلڈ اسٹیمپ نمائش میں بھی اپنے منفرد کلیکشن پاکستان اوور پرنٹس آن انڈیا اسٹیشنری 1947–1949 پر گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں۔اسی سال انہوں نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکا میں منعقدہ بوسٹن ورلڈ اسٹیمپ ایکسپو2026\میں کورٹ آف آنر حاصل کیا جو عالمی فلائٹلی میں صرف ممتاز اور غیر معمولی کلیکشن پر دیا جانے والا انتہائی باوقار اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ اس اعزاز تک پہنچنے والے وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے فلاٹلسٹ بھی ہیں جو اس سے قبل کوئی پاکستانی حاصل نہیں کر سکا۔ماہرین اور کلکٹرز نے عارف بالاگام والا کی اس شاندار کامیابی کو پاکستان کے لیے انتہائی فخر کا لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی عالمی ڈاک ٹکٹ تحقیق اور نمائش میں بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے جو نئی نسل کے کلکٹرز کو عالمی سطح پر مقابلے کی ترغیب دے گی۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد میں دن دہاڑے گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل :: کراچی، لاہور کوئٹہ،پشاور اور اسلام آباد کے حالات مختلف نہیں ہیں -؟؟؟؟؟؟

اگلی پوسٹ

شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper