• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

حوالدار لالک جان شہید نے فرض شناسی اور بے مثال جرات کی لازوال داستان رقم کی جو قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ کارگل کے پہاڑ آج بھی حوالدار لالک جان شہید کی بہادری اور جرات کی گواہی دیتے ہیں۔جنگ کارگل"میں حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ رکن صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ "جنگ کارگل”میں حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ "شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کحوالدار لالک جان شہید نے فرض شناسی اور بے مثال جرات کی لازوال داستان رقم کی جو قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نے 7 جولائی 1999ء کو کارگل جنگ کے دوران دشمن کے مسلسل حملوں کا انتہائی بہادری، استقامت اور پیشہ ورانہ مہارت سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ دشمن کے کہ شدید گولہ باری اور انتہائی دشوار حالات کے باوجود حوالدار لالک جان شہید نے اپنی پوسٹ کا آخری دم تک دفاع کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ کارگل کے پہاڑ آج بھی حوالدار لالک جان شہید کی بہادری اور جرات کی گواہی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کے افسران اور جوانوں نے ہمیشہ قومی خودمختاری، آزادی اور سرحدوں کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پوری قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر، استقامت اور قربانیوں کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نےشہدا کی قربانیاں قومی اتحاد، استحکام اور دفاعِ وطن کے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔اس کہ قوم اپنے محافظوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےحوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جرات، فرض شناسی اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری آنے والی نسلوں کے لیے روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کی امین ہے اور ان کے عظیم کارناموں کو ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گی۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شہدا کی لازوال قربانیاں ہماری قومی سلامتی، آزادی اور خودمختاری کی مضبوط بنیاد ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ حوالدار لالک جان شہید کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو امن، استحکام اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔

پچھلی پوسٹ

عارف بالاگام”مکاؤ 2026 ورلڈ اسٹامپ نمائش“ میں گولڈ میڈل جیت کر دنیا کے پہلے فلاٹلسٹ بن گئے، پہلی بار کسی پاکستانی نے79برس میں عالمی فائیو فریم کیٹگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا

اگلی پوسٹ

کمانڈر ایف سی این اے کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمانڈر ایف سی این اے کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت

کمانڈر ایف سی این اے کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper