• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے سعودی وزیر آئی ٹی عبداللہ السواحہ،یو این انڈر-سیکرٹری جنرل اور خصوصی ایلچی امن دیپ سنگھ گل اورقازقستان کے نائب وزیراعظم اور ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر ژاسلان مادیف سے ملاقاتیں کی ہیں اور آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کو وزارت آئی ٹی وٹیلی کمیونیکیشن سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ سعودی وزیر آئی ٹی عبداللہ السواحہ سے گلوبل ڈائیلاگ آن اے آئی گورننس کے موقع پرملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔شزہ فاطمہ نے کہا کہ جیسے جیسے ٹیکنالوجی دنیا کا مرکز بن رہی ہے، ہمارا تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے،سعودی عرب کے ساتھ آئی ٹی کے شعبے میں شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔دریں اثناء پاکستانی وفد نےیو این انڈر-سیکرٹری جنرل اور خصوصی ایلچی امن دیپ سنگھ گل سے ملاقات کی۔ملاقات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی صلاحیتوں کے فرق کو ختم کرنے کی ضرورت پر زوردیا گیا۔ اس موقع پر عالمی وعدوں کو عملی جامہ پہنانے اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیااوراے آئی کو پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کا ذریعہ بنانے کے عزم کا اعادہ کااعادہ کیا گیا۔ شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار، جامع اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ اے آئی ایکو سسٹم بنانے کے لیے پرعزم ہے۔فریقین کے درمیان ڈیجیٹل اور ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے یو این آفس کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ علاوہ ازیں وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے قازقستان کے نائب وزیراعظم اور ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر ژاسلان مادیف سے ملاقات کی۔دونوں رہنمائوں کے درمیان دونوں ممالک کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے مشترکہ اہداف پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور قازقستان نے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم کا اعادہ کیا

پچھلی پوسٹ

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت

اگلی پوسٹ

حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق

حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper