• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا حوالدار لالک جان شہید کو 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے حوالدار لالک جان شہید کی 27ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطنِ عزیز کے اس بہادر سپوت نے دفاعِ پاکستان کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے جرات، فرض شناسی اور حب الوطنی کی ایسی روشن مثال قائم کی جو ہمیشہ قوم کے لیے مشعلِ راہ رہے گی، کارگل کے محاذ پر حوالدار لالک جان شہید کی بے مثال استقامت اور شجاعت ہماری عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نے 7 جولائی 1999ء کو کارگل جنگ کے دوران شدید گولہ باری اور دشمن کے مسلسل حملوں کے باوجود غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی پوزیشن کا آخری سانس تک تحفظ کیا اور مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وطن کیلئے دی جانے والی ایسی عظیم قربانیاں ہمیشہ قومی تاریخ کا قیمتی سرمایہ رہیں گی اور آنے والی نسلوں کو حب الوطنی، عزم اور ایثار کا درس دیتی رہیں گی۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کے افسران اور جوانوں نے ہر دور میں ملکی خودمختاری، آزادی اور سرحدوں کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ پوری قوم اپنے شہداء کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر، حوصلے اور ایثار کو انتہائی قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں قومی اتحاد، دفاعی قوت اور وطن سے وابستگی کے جذبے کو مزید مستحکم کرتی ہیں اور قوم اپنے ان عظیم ہیروز کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔صدر سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حوالدار لالک جان شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔

پچھلی پوسٹ

گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر نے "ستھرا پنجاب، سرسبز پنجاب” وژن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper