• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے پیر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نے فرض شناسی اور بے مثال جرات کی لازوال داستان رقم کی جو قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نے 7 جولائی 1999ء کو کارگل جنگ کے دوران دشمن کے مسلسل حملوں کا انتہائی بہادری، استقامت اور پیشہ ورانہ مہارت سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید گولہ باری اور انتہائی دشوار حالات کے باوجود حوالدار لالک جان شہید نے اپنی پوسٹ کا آخری دم تک دفاع کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔سپیکر نے کہا کہ کارگل کے پہاڑ آج بھی حوالدار لالک جان شہید کی بہادری اور جرات کی گواہی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کے افسران اور جوانوں نے ہمیشہ قومی خودمختاری، آزادی اور سرحدوں کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پوری قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر، استقامت اور قربانیوں کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں قومی اتحاد، استحکام اور دفاعِ وطن کے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔سپیکر نے کہا کہ قوم اپنے محافظوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ انہوں نے اللہ تعالی سے حوالدار لالک جان شہید کے درجات کی بلندی اور ملک کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے حوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جرات، فرض شناسی اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری آنے والی نسلوں کے لیے روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کی امین ہے اور ان کے عظیم کارناموں کو ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی لازوال قربانیاں ہماری قومی سلامتی، آزادی اور خودمختاری کی مضبوط بنیاد ہیں۔ڈپٹی سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ حوالدار لالک جان شہید کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو امن، استحکام اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سعودی وزیر آئی ٹی، یو این انڈر-سیکرٹری جنرل و خصوصی ایلچی اور قازقستان کے نائب وزیراعظم و ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے وزیر سے ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

عوام دوست، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ عدالتی نظام اصلاحاتی ترجیحات میں شامل ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام دوست، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ عدالتی نظام اصلاحاتی ترجیحات میں شامل ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

عوام دوست، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ عدالتی نظام اصلاحاتی ترجیحات میں شامل ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper