• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے بین الاقوامی زیتون کونسل کے اجلاس میں مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی نشست سنبھال لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے بین الاقوامی زیتون کونسل کے اجلاس میں مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی نشست سنبھال لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لزبن (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے پہلی مرتبہ بین الاقوامی زیتون کونسل کے 123ویں اجلاس میں مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی نشست سنبھال لی۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے منگل کے روز لزبن میں اقوامِ متحدہ کے تحت قائم انٹرنیشنل اولیو کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔اس موقع پر پرتگال میں پاکستان کی سفیرعائشہ فاروقی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔مئی 2026 میں بین الاقوامی زیتون کونسل کی رکنیت حاصل کرنے کے بعدپاکستان کو پہلی مرتبہ کونسل کے 123ویں اجلاس میں 27 دیگر زیتون پیدا کرنے والے ممالک کے ساتھ مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی نشست سنبھالنے کی دعوت دی گئی۔کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر،چیئرمین اور تمام رکن ممالک نے پاکستان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی زیتون کونسل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کونسل کے مقاصد اور اہداف کے فروغ کے لئے بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔وفاقی وزیر نے کونسل کے اراکین کو پاکستان میں زیتون کے شعبے کی تیز رفتار ترقی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 55,669 ایکڑ رقبے پر 70 لاکھ سے زائد زیتون کے درخت کاشت کئے جا چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں زیتون کے پیداواری کلسٹرز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان میں زیتون کی پیداوار کے لئے فارم سے صارف تک (Farm-to-Fork) مکمل ویلیو چین قائم کی جا چکی ہے جس میں 51 زیتون کے تیل نکالنے والے یونٹس، جدید پراسیسنگ سہولیات، نرسریاں، موسمیاتی سٹیشنز اور آئی او سی کے معیار کے مطابق چار معیاری لیبارٹریاں شامل ہیں۔پاکستان اب تصدیق شدہ زیتون کے پودوں کی مقامی سطح پر پیداوار میں بھی خود کفیل ہو چکا ہے۔ ان کامیابیوں کے اعتراف میں پاکستان نے گزشتہ سال New York International Olive Oil Competition میں سلور ایوارڈ بھی حاصل کیا۔پاکستان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عالمی زیتون کے تیل اور ٹیبل زیتون کے شعبے کی پائیدار، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ اور مشترکہ ترقی کے لئے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

اساتذہ برادری کی جانب سے شیخ الجامعہ کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت ۔

اگلی پوسٹ

شہر قائد کی شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ عوام میں شدید تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہر قائد کی شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ  عوام میں شدید تشویش

شہر قائد کی شاہراہوں پر نصب بڑے اور بھاری اشتہاری بل بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ عوام میں شدید تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper