• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم، براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت

پیرا فورس کی کارروائیوں کیلئے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار، کلر کہار ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع، جون 2027 تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،136رٹ پٹیشنز میں سے99 فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے 98 فیصد کیسز میں کامیابی اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے نوٹس اور خبردار کرنا لازمی ہوگا، اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کیلئے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے عوام پر بلا جواز رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا فورس میں کوئی جگہ نہیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے پیرا کے چالان کا پورا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے، ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے: بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم،  براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گی۔ اجلاس میں پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قراردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ”
"Pera Ask“ پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم اور ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنوکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہاکہ بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے۔ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے۔ بریفنگ میں اجلاس کو بتایا گیا کہ دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا۔ پیرا کا کنوکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔ پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے۔ ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے۔ پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشن پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں 15 لاکھ 27 ہزار28 انسپکشن کی گئیں۔ انسپکشن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر3 ہزار509 دکانیں سیل کی گئیں۔ اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے۔ قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،136رٹ پٹیشنز میں سے99 فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ کیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے 98 فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی۔ پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ 97 فیصد تک پہنچ گیا۔ پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں 700 سزائیں دی گئی اور غفلت پر 20 ملازمین کو نوکری سے برطرف کیا گیا۔ینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا۔ اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی۔ انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع کر دیا ہے۔ جون 2027 تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر عوامی روابط میں کمی کو دور کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی

اگلی پوسٹ

انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں

انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper