• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کی سفیر مصباح کھر نے کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنھ میں سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں کیں جن میں 26 سے 28 اگست 2026 کو منعقد ہونے والی دوسری انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی تیاریوں اور آئندہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ پہلی آئی ایس سی کی کامیابی کے بعد دوسری کانفرنس کی میزبانی حکومتِ کمبوڈیا کرے گی جبکہ اسلام آباد کانفرنس کو تنظیمی اور فکری اعتبار سے نمونہ قرار دیا گیا ہے۔مصباح کھر نے ملاقات کے دوران کہا کہ موجودہ باہم مربوط دنیا میں امن کا فروغ پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے حالیہ امریکہ-ایران کشیدگی کے دوران پاکستان کے تناؤ میں کمی لانے کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری عالمی بحرانوں میں مکالمے کے مؤثر ذریعہ کے طور پر اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوں نے موجودہ عالمی اقتصادی چیلنجز کے تناظر میں امن و استحکام کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایس سی جیسے فورمز اقوام کے درمیان باہمی اعتماد، مفاہمت اور مشترکہ اقدامات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق مشاورت کے دوران آئندہ کانفرنس کے روڈ میپ اور آئی ایس سی کے مستقبل کی سمت پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ مصباح کھر اور کمبوڈیا کی سینیٹ کی قیادت نے اسلام آباد کانفرنس کی کامیابی کو بنیاد بناتے ہوئے کمبوڈیا کانفرنس کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لئے تیاریوں کی ترجیحات پر اتفاق کیا۔کمبوڈیا کی سینیٹ نے ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے آئی ایس سی سیکرٹریٹ کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے اور دوسری کانفرنس کی کامیاب میزبانی کے عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں کمبوڈیا کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے سینئر ارکان، آئی ایس سی کے وفد، یو پی ایف ایشیا پیسفک کے نمائندوں اور پاکستان، نیپال، جمہوریہ کوریا، جاپان سمیت مختلف شراکت دار تنظیموں کے مندوبین نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم، براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper