• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک):امریکا کی ریاست کولوراڈو اور یوٹا کی سرحد پر جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی کے دوران تین فائر فائٹرز ہلاک اور دو جھلس کر زخمی ہو گئے۔شنہواکے مطابق امریکی وائلڈ لینڈ فائر سروس نے بتایا کہ یہ واقعہ میسا کاؤنٹی میں نولز اور گور نامی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے دوران پیش آیا، جہاں آگ کے شعلوں نے اچانک فائر فائٹرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔امریکی محکمہ داخلہ کے مطابق ہنگامی صورتحال میں عملے نے حفاظتی فائر شیلٹرز استعمال کیے، تاہم تین اہلکار جان کی بازی ہار گئے، جبکہ دو زخمیوں کو جھلسنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔محکمہ داخلہ نے بتایا کہ بعد ازاں نولز اور گور کی آگ دیگر مقامات پر لگی آگ کے ساتھ مل کر سنائیڈر فائر کی شکل اختیار کر گئی۔ادھر کولوراڈو کے گورنر جیرڈ پولس نے ہفتہ کو آفت کی ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے آگ بجھانے کی کارروائیوں میں مدد کے لیے نیشنل گارڈ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم، براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم،  براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت

وزیراعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے پیرا ”Ask“ پورٹل مزید فعال کرنے کا حکم، براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper