• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاک بحریہ کے شہید افسرلیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا۔ پاک بحریہ کے شہید افسرکی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کوعزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کر لیا، لیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ نےکمانڈنٹ گول میڈل جیت کرپاک بحریہ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کوجوائن کیا ہے۔ الویرا حمزہ نے کہا کہ میرے شہید شوہر لیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابدکی شہادت سے میرے اندربھی پاک بحریہ میں شمولیت کا جذبہ پیدا ہوا، میں نے جس یونیفارم میں اپنے شوہرکو دیکھا، آج اس جیسا یونیفارم پہن کراسی مقام پر کھڑا ہونا میرے اورمیری بیٹی کیلئے باعثِ فخر ہے، ان جذبات کوالفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، پاکستان نیول اکیڈمی میں میرا بہت اچھا وقت گزرا۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی ہرایک لڑکی کو یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اگر میں ایک بیٹی کے ہوتے ہوئے اتنی ہمت کرسکتی ہوں توآپ بھی فورسزمیں آئیں۔ لیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ کا پاک بحریہ میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنا تمام پاکستانی خواتین کیلئے روشن مثال ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے فیصل آباد مریم نواز سکول برائے اسپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس کا افتتاح کردیا

اگلی پوسٹ

اسلاموفوبیا کا انسداد انسانی حقوق کا بنیادی تقاضا ہے، اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

اسلاموفوبیا کا انسداد انسانی حقوق کا بنیادی تقاضا ہے، اعظم نذیر تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper