• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلاموفوبیا کا انسداد انسانی حقوق کا بنیادی تقاضا ہے، اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کا انسداد بنیادی طور پر انسانی حقوق کا تقاضا ہے اور آزادی اظہار کو کسی بھی مذہب یا اس کے ماننے والوں کے خلاف نفرت، امتیاز یا تشدد کو فروغ دینے کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ترجمان کے مطابق یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے انسدادِ اسلاموفوبیا اور اقوام متحدہ کے الائنس آف سیولائزیشنز کے اعلیٰ نمائندے میگوئل اینخل موراتینوس سے ملاقات کے دوران کہی۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر نے میگوئل اینخل موراتینوس کو اقوام متحدہ کا خصوصی ایلچی مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اسلاموفوبیا کے انسداد، بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ حکومت مذہبی رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات کر رہی ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے دنیا بھر میں اسلاموفوبیا، نفرت انگیز تقاریر، مذہبی امتیاز، مسلم کمیونٹیز اور عبادت گاہوں پر حملوں، آن لائن اشتعال انگیزی اور مذہبی شعائر کی بے حرمتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی رویوں اور مذہبی آزادیوں پر عائد پابندیوں کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ عالمی برادری کو مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔ملاقات میں اسلاموفوبیا کے انسداد کے لئے مجوزہ اقوام متحدہ کے پلان آف ایکشن، بین المذاہب مکالمے، عالمی سطح پر تحقیق اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے اور رواداری و باہمی احترام کے فروغ کے لئے ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاقِ رائے کا اظہار کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

اگلی پوسٹ

پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper