• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے فیصل آباد مریم نواز سکول برائے اسپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس کا افتتاح کردیا

خصوصی بچے، خصوصی توجہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عزممعاون خصوصی کی بچوں کے ساتھ ملاقات، نئی سہولیات کے بارے میں عملے سے تفصیلی بریفنگ،بچوں کا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے دل کی گہرائیوں سے اظہارتشکر وزیراعلیٰ مریم نواز نے خصوصی بچوں کی بہتری کیلئے بھرپور وسائل فراہم کیے ہیں،خصوصی بچے ان کی اولین ترجیح ہیں:معاون خصوصی ثانیہ عاشقاسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب وزیراعلیٰ کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں خصوصی بچوں کی تعلیم، تربیت اور بہبود کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے فیصل آباد مریم نواز سکول برائے اسپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے اسپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق نے فیصل آباد میں مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خصوصی بچوں کے لیے شاندار اقدام کررہا ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ ثانیہ عاشق نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن اور ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن کے ہمراہ مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے خصوصی بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور نئی سہولیات کے بارے میں عملے سے تفصیلی بریفنگ لی۔ خصوصی بچوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو یہ خوبصورت ادارہ دینے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ والدین اور عملے نے بھی معاون خصوصی سے درخواست کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب تک ان کا پیغامِ تشکر پہنچایا جائے۔معاون خصوصی برائے اسپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے خصوصی بچوں کی بہتری کے لیے تمام وسائل بھرپور طریقے سے فراہم کیے ہیں۔یہ بچے جنہیں وزیراعلیٰ اپنے بچے کہتی ہیں، ان کی اولین ترجیح ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اور ان کی ٹیم ان بچوں کے لیے والدین والا درد رکھتی ہیں۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ان بچوں کے ساتھ محبت الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی۔ یہ سب وزیراعلیٰ پنجاب کی ذاتی توجہ اور نگرانی کا ثمر ہے۔اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب وزیراعلیٰ کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں خصوصی بچوں کی تعلیم، تربیت اور بہبود کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-30-at-12.36.48-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

آپریشن غضب للحق ، سکیورٹی فورسز کی پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں جماعت الاحرار و فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائی، دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود تباہ کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper