• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد نے پیر کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود، وفاق اور بلوچستان کے درمیان تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام، عوامی خوشحالی اور بہتر طرز حکمرانی کے لیے وفاق اور صوبے کے درمیان موثر رابطے، باہمی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہرممکن تعاون جاری رکھے گی۔ اراکین بلوچستان اسمبلی کے وفد نے بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وفد نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وفاقی حکومت کی مسلسل معاونت سے بلوچستان میں ترقی، خوشحالی اور استحکام کا عمل مزید مستحکم ہوگا۔وفد نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کامیاب دستخط کو خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا۔ملاقات میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ ، صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، صوبائی وزیر ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو، صوبائی وزیر ماہی گیری و ساحلی ترقی برکت علی رند، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت، قانون و پارلیمانی امور نوابزادہ محمد زرین خان مگسی، صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن محمد خان لہڑی، اراکین صوبائی اسمبلی زرک خان، اشوک کمار، ڈاکٹر ربابہ، ہادیہ نواز اور محمد خان طور نے اجلاس میں شرکت کی اور مختلف عوامی، پارلیمانی اور صوبائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود، جمہوری اقدار کے فروغ اور موثر قانون سازی کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی سفیر مصباح کھر کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی قیادت سے اہم مشاورتی ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے عمل میں پہلی مالیاتی تکمیل پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے عمل میں پہلی مالیاتی تکمیل پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے عمل میں پہلی مالیاتی تکمیل پر اطمینان کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper