• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
پی آئی اے نجکاری کی پہلی فنانشل کلوزنگ اور انتظامی اختیارات کی منتقلی سے معاشی سفر میں اہم سنگِ میل عبور ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں پہلی فنانشل کلوزنگ کی کامیابی اور سرمایہ کار کنسورشیم کو انتظامی اختیارات کی منتقلی کو قومی فضائی ادارے کے لیے ایک نئے باب کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کے معاشی اصلاحاتی سفر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور ہوا ہے۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی جدید کاری اور اسے مزید مضبوط بنانے کے لیے کی جانے والی انقلابی سرمایہ کاری کے ذریعے ہم اس کے احیاء کی بنیاد رکھ رہے ہیں جبکہ پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی مزید مستحکم کر رہے ہیں۔انہوں نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کیا بالخصوص فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ان کی محنتی ٹیم، وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، نجکاری کمیشن اور ان تمام افراد کو مبارکباد دی جن کی پیشہ ورانہ صلاحیت، غیرمتزلزل عزم اور انتھک کاوشوں نے اس تاریخی کامیابی کو ممکن بنایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم مل کر ایسی جرات مندانہ اصلاحات کا سفر جاری رکھیں گے جو ہماری معیشت کو مزید مضبوط بنائیں، عوام کے لیے نئے مواقع پیدا کریں اور پاکستان کے لیے ایک زیادہ خوشحال مستقبل کی ضمانت بنیں۔

پچھلی پوسٹ

اسلاموفوبیا کا انسداد انسانی حقوق کا بنیادی تقاضا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اگلی پوسٹ

امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی

امریکا، جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے 3 فائر فائٹرز ہلاک، 2 زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper