• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 27, 2026
in پاکستان
0
عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستانی عوام کی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتی ہےتاہم حکومت ایسی متوازن ٹیکس پالیسی اختیار کرے جو چھوٹے ڈیجیٹل کریئیٹرز کو تحفظ فراہم کرے اور ملک کی تیزی سے فروغ پاتی ڈیجیٹل معیشت کی حوصلہ شکنی نہ ہو۔پریس نیٹ ورک آف پاکستان کے زیراہتمام سوشل میڈیا انفلوئنسر ٹیکس کے حوالے سے پی این پی سروے میں وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدنی پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنےکے فیصلےپر عوامی رائے حاصل کی گئی۔ فنانس بل 2026 کے تناظر میں مذکورہ سروے میں ملک بھر سے مختلف عمر، پیشوں اور شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا، جن میں 45 فیصد مرد اور a55 فیصد خواتین شامل تھیں۔سروے کے نتائج کے مطابق عوام کی بڑی تعداد متفق ہے کہ ڈیجیٹل مواد کی تیاری کو بھی دیگر شعبوں کی طرح قومی ٹیکس نظام کا حصہ بننا چاہیے تاہم ساتھ ہی چھوٹے کریئیٹرز کے لیے ٹیکس میں رعایت، منصفانہ نظام اور حکومتی مراعات کو بھی ضروری قرار دیا گیا تاکہ پاکستان کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت متاثر نہ ہو۔شرکاء نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ اگر ٹیکس پالیسی متوازن نہ ہوئی تو یہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل شعبے میں آنے سے روک سکتی ہے۔ سروے نتائج کے مطابق 53.8 فیصد شرکاء کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ٹیکس عائد کرنے سے یوٹیوب سب سے زیادہ متاثر ہوگا جبکہ 24.6 فیصد کے نزدیک تمام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یکساں طور پر متاثر ہوں گے۔ انسٹاگرام کو 9.2 فیصد، ٹک ٹاک کو 6.2 فیصد جبکہ فیس بک اور بلاگز/ویب سائٹس کو 3.1 فیصد شرکاء نے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پلیٹ فارم قرار دیا۔ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام یوٹیوب کو پاکستان کی ڈیجیٹل کریئیٹر اکانومی کا سب سے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم سمجھتے ہیں اور ان کے نزدیک ٹیکس کا سب سے زیادہ مالی اثر بھی یوٹیوب پر ڈیجیٹل مواد بنانے والوں پر پڑے گا۔ پریس نیٹ ورک آف پاکستان کی جانب سے پی این پی سروے کے نتائج 27 جون 2026 کو مرتب کرکے جاری کیے گئے جو فنانس بل 2026 کے تحت سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی پر مجوزہ 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے عوامی رائے کا ایک اہم جائزہ پیش کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں

اگلی پوسٹ

ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی ہداہت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی ہداہت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز

ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی ہداہت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper