• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 28, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم کی پشت پناہی میں پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے استعمال ایک کھلی حقیقت ہے،پاکستان کے خلاف بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین کا استعمال اب کوئی پوشیدہ حقیقت نہیں ہے۔عالمی سطح پر طالبان حکومت کی جانب سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی پشت پناہی کی بارہا تصدیق کی جا چکی ہے۔بھارت کا کرنل (ر) راجیش پاور بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کےخلاف افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کا اعتراف کر چکا ہے ۔بھارتی فوج کے ریٹائرڈ کرنل راجیش پاور کے مطابق فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین، بھارتی مالی معاونت اور اسرائیلی انٹیلی جنس کی مدد حاصل ہے ۔افغانستان کیلئے برطانیہ کے خصوصی نمائندے نے بھی پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے افغان طالبان کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا ۔افغانستان کیلئے برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے کا افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کو تربیت، ہتھیاروں کی فراہمی اور مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت اور افغانستان طویل عرصے سے پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہے ہیں ،بھارتی فوجی افسر کے بعد برطانوی نمائندہ کا افغانستان میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کا اعتراف پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔

پچھلی پوسٹ

امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری

اگلی پوسٹ

عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے

عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper