• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی ہداہت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 28, 2026
in پاکستان
0
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی ہداہت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ (نمائندہ خصوصی):ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خان خجک کی خصوصی ہدایات پر تحصیل کنگری کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔متاثرین کو فوری اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے، مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں طبی ماہرین کی ٹیمیں متاثرین کو ادویات اور طبی امداد فراہم کر رہی ہیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک نے پیغام میں کہا کہ مصیبت اور مشکل کی اس گھڑی میں ضلعی انتظامیہ اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ متاثرین کی بحالی، طبی سہولیات کی فراہمی اور نقصانات کا ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔اس کے علاوہ کنگری کے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں الرٹ ہیں اور متاثرین کو بلا تعطل طبی امداد، خوراک اور خیمے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ مزید برآں، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ گھروں اور انفراسٹرکچر کے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے متعلقہ عملے کو فیلڈ میں متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ شفاف انداز میں امداد کی تقسیم ممکن ہو سکے۔ڈپٹی کمشنر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انتظامیہ بحالی کے عمل کی نگرانی کر رہی ہے اور متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں
پچھلی پوسٹ

عوامی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی حامی، چھوٹے کریئیٹرز کے تحفظ کا مطالبہ، پی این پی سروے

اگلی پوسٹ

ایم عباس خان کو ازبکستان کے “گولڈن پین نیشنل ایوارڈ” سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم عباس خان کو ازبکستان کے “گولڈن پین نیشنل ایوارڈ” سے نوازا گیا

ایم عباس خان کو ازبکستان کے "گولڈن پین نیشنل ایوارڈ” سے نوازا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper