• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق

وینزویلا میں زلزلے سے 589 اموات: ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے دوران ایک خاتون کو زندہ نکالا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراکس (مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے کہا ہے کہ زلزے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 589 ہو گئی جبکہ 2,980 افراد زخمی ہیں۔یاد رہے کہ وینزویلا میں بدھ کے روز ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور ترین زلزلوں کیوجہ سے متعدد رہائشی اور کمرشل عمارتیں منہدم ہوگئی تھیں جن کے ملبے تلے اب بھی سیکڑوں افراد موجود ہونے کی اطلاعات ہیں۔زلزلے کے بعد ہنگامی امدادی کام جاری ہیں جہاں رضاکار ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کیلیے کوشاں ہیں اور اب تک 188 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے بتایا ہے کہ اب تک ک از کم 589 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ 2,980 افراد زخمی ہیں۔اس وقت مختلف علاقوں میں مقامی اور بین الاقوامی ریسکیو ٹیموں کی طرف سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔ ایسی ہی ایک تلاش کے دوران ایک خاتون کو ملبے سے زندہ نکالا گیا۔کاراکس اور قریبی ساحلی شہر لا گوائیرا میں منہدم ہونے والی عمارتوں میں ملبے تلے دبے لوگوں کی مدد کے لیے آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ بہت سے افراد بے گھر ہو گئے ہیں یا تباہ شدہ اور غیر محفوظ عمارتوں میں رہنے سے خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر رات گزارنے پر مجبور ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق بدھ کے روز آنے والے پہلے زلزلے کی شدت 7.2 تھی اور اس کے چند ہی سیکنڈ بعد اس سے بھی زیادہ طاقتور 7.5 شدت کا دوسرا زلزلہ آیا۔ پہلا زلزلہ زمین کی سطح سے 20.3 کلومیٹر نیچے جبکہ دوسرا 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کشمیری عوام کے لیے عہدِ حاضر کی یزیدی قوت بن چکی ہے،رپورٹ

اگلی پوسٹ

سرگودھا:کمسن منتہا کے گھر معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی آمد، اہلِ خانیوں سے اظہارِ تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرگودھا:کمسن منتہا کے گھر معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی آمد، اہلِ خانیوں سے اظہارِ تعزیت

سرگودھا:کمسن منتہا کے گھر معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی آمد، اہلِ خانیوں سے اظہارِ تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper