• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت کشمیری عوام کے لیے عہدِ حاضر کی یزیدی قوت بن چکی ہے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی کشمیر میڈیا سروس):بی جے پی کی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم، ان پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ کر اور ان کی مذہبی آزادیوں کو سلب کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر کو موجودہ دور کا کربلا بنا دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت مقبوضہ علاقے میں ہندو اجتماعات کی حوصلہ افزائی کررہی ہے جبکہ کشمیری مسلمانوں کی مذہبی سرگرمیوں، بالخصوص یومِ عاشورہ کے روایتی جلوسوں پر پابندیاں عائدہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ امتیازی طرزِ عمل مودی حکومت کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے اورمودی حکومت کشمیری عوام کے لیے عہدِ حاضر کی یزیدی طاقت بن گئی ہے۔رپورٹ میں بھارت کی جابرانہ حکمرانی کو یزیدی حکومت سے تشبیہ دی گئی ہے جس نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہر دن یوم عاشور ہے اور ہر مقام کربلا ہے کیونکہ کشمیری عوام اپنی جدوجہدِ آزادی کے دوران مسلسل ظلم وتشددر کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کشمیری عوام اپنی منصفانہ جدوجہد آزادی کیلئے بے مثال قربانیاں دے کر کربلا کی روح کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف ثابت قدم رہنے والے کشمیری حضرت امام حسین کے حقیقی پیروکار ہیں۔ کشمیریوں نے واقعہ کربلا سے ظلم کے خلاف استقامت، صبر اور مزاحمت کا درس حاصل کیا ہے۔رپورٹ میں بھارتی قابض حکام کی کٹھ پتلیوں کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں یزیدی قوتوں کا ساتھی قرار دیا گیا ہے، جو کشمیری عوام کی آواز دبانے میں بھارت کا ساتھ دے رہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کی تحریکِ آزادی، کربلا کے اس ابدی پیغام کا تسلسل ہے جو ہر حال میں ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسین اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیاں آج بھی کشمیری عوام کو بھارتی تسلط کے خلاف ثابت قدم رہنے کا حوصلہ فراہم کر رہی ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر کشمیری تقریبات اور ہندوتواسرگرمیوں کی سرپرستی کررہی ہے جبکہ مسلمانوں کے اجتماعات اورمذہبی سرگرمیوں کو محدود کرکے یا ان پر پابندیاں عائد کرکے اپنے امتیازی اور جانبدارانہ رویے کا اظہار کرتی ہے۔رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کا ہندوتوا نظریہ ریاستی سرپرستی میں مذہبی انتہاپسندی کاعکاس اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسکی پالیسیاں اسی نظریے کا عملی اظہار ہیں۔ یومِ عاشور کے روایتی جلوسوں پر پابندیاں مذہبی آزادی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہیں۔ ناقدین مودی حکومت کی ان انتظامی پابندیوں کو ریاستی دہشت گردی اور سیاسی انتقام قرار دیتے ہیں اور ان کاکہنا ہے کہ ایسے اقدامات عوامی تحفظ کے بجائے مخصوص طبقے کو دیوار سے لگانے، آزادیِ اظہار کو محدود کرنے اور ہندوتوا نظریے کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین کی حمایت کا عالمی دن منایا گیا

اگلی پوسٹ

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper