• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد سیاح ناران کاغان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد سیاح ناران کاغان پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایبٹ آباد۔(نمائندہ خصوصی):محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے اکٹھا ہو جانے کی وجہ سے مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان اور ناران کے ہوٹل مکمل بھر چکے ہیں۔خیبر پختونخوا کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے مطابق گذشتہ روز سب سے زیادہ سیاح ناران پہنچے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہزاروں گاڑیوں میں ایک لاکھ 9 ہزار 292 پاکستانی جبکہ 30 غیر ملکی سیاح خوبصورت نظاروں کا لطف اٹھانے ناران و کاغان کی سیر کو پہنچ گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں سے سب سے زائد تعداد ناران و کاغان آنے والے سیاحوں کی ہے۔رش کی وجہ سے ٹریفک پولیس صرف انہی گاڑیوں کو ناران بازار میں داخلہ کی اجازت دے رہی ہے جن کے پاس ہوٹل کی بکنگ موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے کی اسلام آباد میں انسانی ااعضا کے غیر قانونی پروسیسنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی ، 5 ملزمان کو گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے کی اسلام آباد میں انسانی ااعضا کے غیر قانونی پروسیسنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی ، 5 ملزمان کو گرفتار

ایف آئی اے کی اسلام آباد میں انسانی ااعضا کے غیر قانونی پروسیسنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی ، 5 ملزمان کو گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper