• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، منشیات کی سمگلنگ کا عالمی دن جمعہ 26 جون کو منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد انسداد منشیات اور سمگلنگ کے حوالے سے آگاہی اور شعور فراہم کرنا ہے تاکہ منشیات کے استعمال،روک تھام، غیر قانونی تجارت کا خاتمہ اور منشیات کاکاروبار کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے ۔دنیا بھر میں نشہ کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ عالمی برادری کیلئے باعث تشویش ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس، پولیس اور کوسٹ گارڈز سمیت مختلف ادارے سالانہ کروڑوں روپے کی منشیات پکڑتے ہیں اور ملزموں کو گرفتار کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ ملک میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے اقدامات بھی جاری ہیں جس کا مقصد منشیات سے پاک صحت مند معاشرہ کا قیام ہے ۔انسداد منشیات ، منشیات کی سمگلنگ کے عالمی دن کے موقع پر سرکاری ، غیر سرکاری ، طبی ، فلاحی اور نجی اداروں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، جس کا مقصد منشیات اور سمگلنگ کے حوالے سے عام آدمی میں شعور اجاگر کرنا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

کالعدم کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں وکشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش ایک بار پھر بے نقاب

اگلی پوسٹ

محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد سیاح ناران کاغان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد سیاح ناران کاغان پہنچ گئے

محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد سیاح ناران کاغان پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper