• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں وکشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش ایک بار پھر بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
کالعدم کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں وکشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش ایک بار پھر بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):کالعدم کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں وکشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ بغاوت ،پرتشدد کارروائیاں اور اسلحہ کا کھلا استعمال، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آ چکی ہے ۔آزاد جموں وکشمیر پولیس نے پرتشدد کارروائیوں کیلئے اسلحہ لے جانے والے انتشاری کمیٹی کے عناصر کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈڈیال سے راولاکوٹ اسلحہ لے جانے والے کالعدم انتشاری کمیٹی کے2افراد کو ناکے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،گرفتار افراد نے انکشاف کیا کہ وہ انتشاری کمیٹی کے شرپسند سرغنہ مہران،امان اور ناظم کیلئے کام کر رہے تھے ۔کالعدم کمیٹی کے گرفتارشرپسند نعیم نے اعتراف کیا کہ ہم ایکشن کمیٹی کے رکن ہیں اور پہلے بھی توڑ پھوڑ اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث رہےہیں ۔سرغنہ مہران نے ہمیں ڈڈیال سے اسلحہ لے جانے کا حکم دیا تھا ، احتجاج میں موجود افراد کی گاڑیوں کی چابیاں بھی شرپسند مہران اور ناظم نے لے رکھی ہیں تاکہ وہ واپس نہ جا سکیں ۔شرپسند نعیم نے کہا کہ میر پور کے ایک لڑکے کو اغوا کے بعد بدفعلی اور تشدد کا نشانہ اس لئیے بنایا تاکہ وہ ان کیخلاف بیان نہ دے سکے۔کالعدم کمیٹی کے گرفتارشرپسند عاقب نے اعتراف کیا کہ انتشاری سرغنہ مہران نے کہا تھا کہ یہ سارا اسلحہ پولیس اور رینجرز کے خلاف استعمال کیا جائے گا ،ہم آئندہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کسی بھی کام میں شامل نہیں ہوں گے اور ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی اس طرح کے کسی بھی کام میں شامل نہ ہوں۔ماہرین کے مطابق عوامی حقوق کے نام پر انتشار پھیلانے والی کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم ایجنڈا اب کھل کر عوام کے سامنے آ چکا ہے ،مذموم عزائم سامنے آنے کے بعد عوام بیرونی ایماء پر چلنے والی اس انتشاری تحریک کو مکمل طور پر مسترد کر چکے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

سرگودھا:کمسن منتہا کے گھر معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی آمد، اہلِ خانیوں سے اظہارِ تعزیت

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد منشیات ، اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper