• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز کی مشترکہ انسداد امنشیات کارروائی 1,500 کلوگرام چرس اور 500 کلوگرام آئس ضبط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 23, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز کی مشترکہ انسداد امنشیات کارروائی 1,500 کلوگرام چرس اور 500 کلوگرام آئس ضبط
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)، انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں پاک بحریہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کے تعاون سے گوادر کے ساحلی علاقے پشوکان میں کارروائی کے دوران تقریباً 1,500 کلوگرام چرس اور 500 کلوگرام آئس ضبط کر لی۔ ضبط کی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 215 ملین امریکی ڈالر ہے۔منشیات کی یہ کھیپ بحیرۂ عرب کے راستے بین الاقوامی مقامات پر اسمگل کی جا رہی تھی۔ ضبط شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کے لیے پاکستان کوسٹ گارڈز کے حوالے کر دی گئی ہیں۔یہ کامیاب کارروائی انسدادِ اسمگلنگ میں متعلقہ اداروں کے مابین مؤثر تعاون اور ہم آہنگی کو نمایاں کرتی ہے اور پاک بحریہ کے اس غیر متزلزل عزم کی بھی عکاس ہے کہ ملکی سمندری حدود کو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

گومل یونیورسٹی : وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی جبری رخصت : رجسٹرار کو معطل ، 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم ۔

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper