• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام انیکسی کراچی کلب میں "منہاج عید ملن تقریب” مشائخ عظام، جید اسکالرز، ملک کی نامور علمی و ادبی شخصیات اور تحریک کی مرکزی قیادت نے بھرپور شرکت ،

تقریب کا آغاز عصمت اللہ خان کے خطبہ استقبالیہ سے ہوا۔ اس موقع پر مسعود عثمانی نے تحریک منہاج القرآن کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی اور خدمات کی تفصیلات پیش کیں امتِ مسلمہ کو عصرِ حاضر کے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کیلئے فروعی اختلافات کو بھلا کر متحد ہونا ہوگا اور جامع لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگاورنہ ترقی کا خواب ادھورا رہے گا،قاضی زاہد حسین مہمانِ خصوصی پیر سید عثمان شاہ فیروزی قاسمی نےخطاب کرتے ہوئے اتحاد امت کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،چیئرمین الشریف فاؤندیشن کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام انیکسی کراچی کلب میں "منہاج عید ملن تقریب” مشائخ عظام، جید اسکالرز، ملک کی نامور علمی و ادبی شخصیات اور تحریک کی مرکزی قیادت نے بھرپور شرکت ،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام انیکسی کراچی کلب میں ایک پروقار "منہاج عید ملن تقریب” کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشائخ عظام، جید اسکالرز، ملک کی نامور علمی و ادبی شخصیات اور تحریک کی مرکزی قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کی، جبکہ مہمانانِ خصوصی میں سابق آڈیٹر جنرل جلال الدین لانگاہ اور پیر سید عثمان شاہ فیروزی قاسمی شامل تھے۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا کہ مسلمانوں کا اتحاد آج وقت کی سب سے بڑی اور اہم ضرورت ہے۔ امتِ مسلمہ کو عصرِ حاضر کے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے فروعی اختلافات کو بھلا کر متحد ہونا ہوگا اور ایک جامع لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا، ورنہ ترقی کا خواب ادھورا رہے گا۔تقریب کا آغاز عصمت اللہ خان کے خطبہ استقبالیہ سے ہوا۔ اس موقع پر مسعود عثمانی نے تحریک منہاج القرآن کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی اور خدمات کی تفصیلات پیش کیں۔ تقریب کے دوران اہم تعلیمی و ادبی اعلانات بھی کیے گئے، جن میں جامعہ کراچی کے ڈاکٹر نبیل نے نئی تعلیمی خدمات کا خاکہ پیش کیا، جبکہ پروفیسر محمود قادری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی شہرہ آفاق کتب کا پشتو زبان میں ترجمہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا۔عید ملن تقریب سے عتیق احمد چشتی، ملک فاروق اعوان، نوید عالم، پرویز اقبال آرائیں (چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان)، جواد انصاری اور صوفی وقار علی نے بھی خطاب کیا اور تحریک کی دینی، ملی و فلاحی خدمات کو سراہا۔مہمانِ خصوصی پیر سید عثمان شاہ فیروزی قاسمی نےخطاب کرتے ہوئے اتحاد امت کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں آصف اللہ رکھا، اسماعیل خلیل عارفی، نعیم میمن، ایاز ادریس، محمد قادری، حاجی بلال اور دیگر تنظیمی رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن و امان کے لیے رقت آمیز اجتماعی دعا کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

Nelspin Casino: Quick‑Hit Slots & Lightning Roulette for Fast‑Paced Play

اگلی پوسٹ

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper