• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایف جی ای ایچ اے کا الاٹیز کیلئے ایک کروڑ روپے تک ہائوسنگ قرضوں کی سہولت دینے پر غور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس کیپٹن (ر) محمد محمود نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کو ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ’’اپنا گھر سکیم‘‘ کے تحت الاٹیز کو ایک کروڑ روپے تک ہائوسنگ قرضوں کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مختلف کمرشل بینکوں کے ساتھ مل کر ایک جامع اور قابل عمل پالیسی مرتب کی جائے جس میں ریٹائرڈ الاٹیز کو بھی خصوصی طور پر شامل کیا جائے۔یہ ہدایات منگل کو ایف جی ای ایچ اے کے جی-10/4 اسلام آباد میں واقع کمیٹی روم میں منعقدہ ایک اہم اجلاس کے دوران جاری کی گئیں۔اجلاس کی صدارت سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس کیپٹن (ر) محمد محمود نے کی جبکہ ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال، ادارے کے تمام ڈائریکٹرز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ہائوسنگ اتھارٹی کے الاٹیز کو مزید سہولیات فراہم کرنے اور جاری ہائوسنگ منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری ہائوسنگ نے زور دیا کہ مجوزہ پالیسی کے تحت قرضوں کے حصول کا طریقہ کار آسان، شفاف اور عوام دوست بنایا جائے تاکہ الاٹیز کم مالی بوجھ کے ساتھ اپنے گھروں کی تعمیر اور ملکیت کا خواب پورا کر سکیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مجوزہ نظام کے مطابق بینک الاٹیز کی جانب سے مطلوبہ ادائیگیاں کریں گے جبکہ الاٹیز بعد ازاں آسان اقساط میں بینکوں کو رقم واپس کریں گے۔اس اقدام کا مقصد ہائوسنگ سکیموں میں شامل افراد کو مالی سہولت فراہم کرنا اور گھروں کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس نے ایف جی ای ایچ اے کے تمام جاری منصوبوں کے سربراہان سے انفرادی طور پر منصوبوں کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ بھی طلب کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی سرگرمیوں کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق جلد مکمل کیا جائے تاکہ الاٹیز کو درپیش مسائل کا بروقت ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ منصوبوں کی رفتار تیز کرنے، شفافیت کو یقینی بنانے اور الاٹیز کے اعتماد کو مزید مستحکم بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔سیکرٹری نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس اور ایف جی ای ایچ اے عوامی خدمت، شفافیت اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اصولوں کے مطابق ہائوسنگ سیکٹر کی بہتری کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔اجلاس کے اختتام پر سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس نے ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مختلف منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ محدود وسائل اور انتظامی چیلنجز کے باوجود ایف جی ای ایچ اے کی قیادت منصوبوں کی بروقت تکمیل اور الاٹیز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے متحرک انداز میں کام کر رہی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی قیادت میں ادارہ اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لاتے ہوئے ہائوسنگ سیکٹر میں ایک مثالی کردار ادا کرے گا اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپنی پیشہ ورانہ کاوشیں جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

قدرتی چراگاہیں گلہ بانی سمیت دیہی روزگار، حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خشک سالی اور صحرائی پھیلائو کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام

اگلی پوسٹ

Nelspin Casino: Quick‑Hit Slots & Lightning Roulette for Fast‑Paced Play

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Nelspin Casino: Quick‑Hit Slots & Lightning Roulette for Fast‑Paced Play

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper