• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026 پیر کو انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی)میں باضابطہ طور پر لانچ کی جائے گی۔ ایونٹ کا اہتمام مشال پاکستان کے اشتراک سے کیا جائے گا جو نیو اکانومی اینڈ سوسائٹیز پلیٹ فارمز، ورلڈ اکنامک فورم کا کنٹری پارٹنر ادارہ ہے۔اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پاکستان 2026 ملک کا پہلا جامع قومی جائزہ ہے۔مشال پاکستان کی طرف سے تیار کردہ، رپورٹ میں عوامی ادراک کے سروے، ادارہ جاتی تجزیہ اور قومی اشاریہ کو ایک فریم ورک میں ملا کر سیاسی، سول، اقتصادی، ڈیجیٹل، قانونی اور سماجی آزادیوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔یہ ثبوت پر مبنی تفہیم فراہم کرتا ہے کہ پاکستانی کس طرح اپنی روزمرہ کی زندگی میں آزادی کا تجربہ کرتے ہیں جس کے اہم موضوعات میں آئینی حقوق، انصاف تک رسائی، میڈیا اور معلومات، ڈیجیٹل رسائی، اقتصادی مواقع، سماجی شمولیت، اور اداروں میں عوامی اعتماد وغیرہ جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔رپورٹ کا مقصد پاکستان میں آزادیوں، گورننس، شہریوں کو بااختیار بنانے ادارہ جاتی تاثیر اور جمہوری لچک کے بارے میں باخبر مکالمے کے لیے مقامی طور پر بنیاد، شواہد پر مبنی قومی بنیاد اور بینچ مارک قائم کرنا ہے جبکہ وقت کے ساتھ ساتھ حقوق اور شمولیت میں پیش رفت کی پیمائش کرنا ہے۔ تقریب میں سینئر سرکاری حکام، اراکین پارلیمنٹ، سفارت کار، ماہرین تعلیم، میڈیا رہنما، سول سوسائٹی کے نمائندے اور پالیسی ماہرین رپورٹ کے نتائج اور گورننس، ادارہ جاتی ترقی اور قومی ترقی پر ان کے اثرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، ارکان قومی اسمبلی

اگلی پوسٹ

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper