• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، ارکان قومی اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):قومی اسمبلی میں اراکین نے کہا ہے کہ دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، جنوبی پنجاب کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے الگ صوبہ دیا جائے، پیٹرولیم لیوی کو کم کیا جائے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بجٹ میں اشرافیہ کو ریلیف دیا گیا ہے، بزنس کلاس اور ڈیبٹ کارڈ پر فائدہ عام آدمی کو نہیں ہو گا۔ رواں مالی سال 850 ارب روپے کا ٹیکس تنخواہ دار طبقہ سے جمع کیا گیا، تھرڈ شیڈول کو وسعت دینے سے 21 کیٹگریز بڑھا دی گئی ہیں، ان میں روزمرہ استعمال کی اشیا شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ 8483 روپے کمانے والے کی تعریف کی گئی ہے کہ وہ غریب نہیں ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ اپوزیشن رکن عامر ڈوگر نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کو کم کیا جائے، داسو، مہمند، بھاشاڈیم کے لئے رکھے گئے فنڈز ناکافی ہیں، ہمارا دشمن بھارت ہمارے دریائوں پر آبی ذخیرے بنا رہا ہے۔ صنعت کی بندش سے بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے، سیاسی استحکام اور امن وامان سے معاشی استحکام آتا ہے، سرمایہ کاری ہوتی ہے، زراعت کی ترقی کے لئے اس بجٹ میں کچھ نہیں۔ جنوبی پنجاب کا احساس محرومی دور کرنے کے لئے ہمیں الگ صوبہ دیا جائے۔ملتان سکھر موٹروے بن گیا، اسی طرح سکھر حیدر آباد موٹر وے کے لئے اس بجٹ میں پیسے رکھے گئے ہیں، اسے جلد شروع کیا جائے۔ ملتان بہاولپور ڈبل روڈ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا، ملتان سے ڈیرہ غازی خان اور ایم ایم منصوبہ مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں جنوبی پنجاب کے اضلاع کو نظر انداز کیاگیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

یکم محرم الحرام کو یوم حضرت عمر فاروقؓ عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی

پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper