• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق سامنے آئی ہے۔ گڈانی ساحل پر فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اور آفیشل لوگو کی شاندار ریتیلی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں۔فنکار سمیر شوکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فٹبال ورلڈ کپ کی شاندار تصویر بنا کر دل جیت لیے،گڈانی کے ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال سے محبت کا منفرد اظہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔نوجوان فنکار کا کہنا تھا کہ اس آرٹ نے میری اور بلوچستان کے عوام کی فیفا ورلڈ کپ سے محبت کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا ،بلوچستان میں فٹبال کے بڑھتے جنون کے باعث نوجوانوں نے بہتر سہولیات اور حکومتی سرپرستی کا مطالبہ کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سے مکران تک پسندیدہ کھیل فٹبال کے ذریعے نوجوان عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔گڈانی کے فنکاروں نے اپنی شاندار صلاحیتوں سے دنیا بھر میں بلوچستان کا خوبصورت رُخ دکھا دیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی پہلی سٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پیر کو جاری کی جائے گی

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper