• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب 4 خارجی سرغنہ سمیت متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، عزم استحکام کے ویژن کے تحت بہادر سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں ، میران شاہ اور گردونواح میں 21 خوارج جہنم واصل ہوگئے، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار

برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper