• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں ، میران شاہ اور گردونواح میں 21 خوارج جہنم واصل ہوگئے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔:سکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے عمومی علاقے میران شاہ اور گردونواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں پر انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں جن میں 21 خارجی جہنم واصل ہوگئے۔ہفتے کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستان کے زیر اہتمام فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید 21 خوارج بشمول چار خارجی رِنگ لیڈرز (خارجی خالد رضا عرف سالار، خارجی مفتون، خارجی موسیٰ اور خارجی عمران عرف عیان) کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے جو ایک اہم نیٹ ورک کے تحت علاقے میں کام کر رہے ہیں۔ مارے گئے خارجیوں کے رہنما سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کے قتل سمیت متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے انتہائی مطلوب تھے۔ انتہائی ماہرانہ اور درست آپریشنز میں اب تک مجموعی طور پر 48 خوارج مارے جا چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جہنم واصل کئے گئے ہندوستانی سپانسرڈ خوارج جو متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں سرگرم تھے ، سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وژن ’’عزم استحکام‘‘(جو کہ نیشنل ایکشن پلان پر وفاقی سپریم کمیٹی کی طرف سے منظور شدہ ہے)کے تحت انسداد دہشت گردی کی انتھک مہم میں ان علاقوں میں بچ جانے والے خوارج کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن کی کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper