• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر راہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان کو خود انحصاری کی منزل پر گامزن کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے دور رس بنیادی اصلاحات کی تجاویز پیش کردیں ۔ہفتہ کو قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے ایسے اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں درست معاشی فیصلوں کے ذریعے بین الاقوامی مالیاتی اداروں (آئی ایم ایف) سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے موجودہ بجٹ کو عوامی توقعات کے مطابق مزید بہتر بنانے کے لیے معاشی دائرہ کار وسیع کرنے پر زور دیا۔رکن قومی اسمبلی نے افواجِ پاکستان اور عسکری قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہماری قیادت اور قوم نے دفاعی میدان میں دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا، اب اسی عزم کے ساتھ ہمیں ‘معرکہ حق’ سے آگے بڑھ کر ‘معرکہ معیشت’ کی طرف جانا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ عالمی طاقتوں کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد اب حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری عالمی سرمایہ کاروں (گلوبل انویسٹرز) کا اعتماد بحال کرنا ہے، تاکہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا سکے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے بجٹ میں حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پراپرٹی پر ‘سیکشن 7E’ کا خاتمہ اور مختلف ٹیکسوں میں کمی انتہائی خوش آئند ہیں، جس سے کنسٹرکشن انڈسٹری میں موجود جمود کا خاتمہ ہوگا اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ تاہم، انہوں نے تجاویز پیش کیں کہ صرف چند شعبوں تک محدود رہنے کے بجائے سیاسی، انتظامی اور معاشی اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا جائے تاکہ ترقی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ سکیں اور لوگوں کا معیارِ زندگی حقیقی معنوں میں بہتر ہو سکے۔

پچھلی پوسٹ

زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ

اگلی پوسٹ

بھارتی سکھ یاتریوں نے جوڑ میلہ کے سلسلہ میں گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بھارتی سکھ یاتریوں نے جوڑ میلہ کے سلسلہ میں گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper