• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و ورکس میاں ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے شدید متاثر ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں ملک کو بار بار قدرتی آفات، غیر معمولی بارشوں اور ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔انہوں نے یہ بات معروف ماہر ماحولیات اور سماجی کارکن ، چیئرپرسن صبح نو شاہدہ کوثر فاروق سے ملاقات کے دوران کہی جس میں ماحولیاتی تحفظ اور پانی کے مؤثر استعمال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پروفاقی وزیر ہاؤسنگ نے کہا کہ پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے باعث دوہری مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف شدید بارشیں اورسیلابی صورتحال پیدا ہو رہی ہے جبکہ دوسری طرف خشک سالی اور پانی کی کمی زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔انہوں نے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے منصوبوں کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں عملی اقدامات کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وزارت ہاؤسنگ کے تحت بڑی عمارتوں، بشمول وفاقی سیکرٹریٹ اور دیگر سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے تاکہ زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ پانی کے دانشمندانہ استعمال کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل کے تحفظ اور گراؤنڈ واٹر لیول کی بحالی کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔ملاقات کے دوران شاہدہ کوثر فاروق نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہےجہاں درجہ حرارت میں اضافہ،گلیشیئرز کا پگھلنا، غیر متوقع بارشیں اور طویل خشک سالی جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ پانی کی کمی کا حل صرف حکومتی سطح پرنہیں بلکہ عوامی شمولیت سے ممکن ہے۔شہریوں کو چاہیے کہ وہ پانی کے تحفظ، شجرکاری اور ماحول دوست طرزِ زندگی اپنائیں۔وفاقی وزیر ہاؤسنگ نے ماحول دوست اقدامات پر عوامی شمولیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ابھی اقدامات نہ کیے گئے تو مستقبل میں پانی کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ،آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ

اگلی پوسٹ

ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار

ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper