• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بھارتی سکھ یاتریوں نے جوڑ میلہ کے سلسلہ میں گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹک ۔:گرو ارجن دیو جی کے 420ویں یومِ شہادت اور سالانہ جوڑ میلہ میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہوئے 500 سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں نے ہفتہ کے روز گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔یاتریوں نے رہائش، لنگر، صفائی، طبی سہولیات، ٹرانسپورٹ اور فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان، متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انہیں عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یاتریوں کا کہنا تھا کہ ہمارے گوردوارے پہلے سے زیادہ بہتر اور محفوظ حالت میں ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق نے کہا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان کی ہدایات کے تحت سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک مضبوط مثال ہے۔شیڈول کے مطابق بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد کی زیارت کے بعد گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچے، جہاں وہ ایک روز قیام کریں گے اور اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے۔ 14 جون کو سکھ جتھہ گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور کے لیے روانہ ہوگا، جبکہ 15 جون کو یاتری لاہور جاتے ہوئے گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کی زیارت کریں گے۔ گرو ارجن دیو جی کے یومِ شہادت کی مرکزی تقریب 16 جون کو گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہوگی۔ بھارتی سکھ یاتری اپنا 10 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد 19 جون کو واپس روانہ ہوں گے۔دریں اثناء کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک نے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا اور سالانہ جوڑ میلہ میں شریک سکھ یاتریوں کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ افسران نے تاریخی گوردوارہ میں داخلی و خارجی راستوں، ہجوم کے انتظامات، سیکیورٹی پوائنٹس اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی معائنہ کیا۔انہوں نے مذہبی تقریبات میں شریک سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے قائم کیے گئے انتظامات اور سیکیورٹی پروٹوکولز کا بھی جائزہ لیا

پچھلی پوسٹ

ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے ’’معرکہ معیشت‘‘ جیتنا ہوگا، فاروق ستار

اگلی پوسٹ

پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب ، باہمی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب ، باہمی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور

پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب ، باہمی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper