• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ،آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ،آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چارسدہ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کے بیرون ملک سے آئے سٹیٹ گیسٹ کےلیے سپیشل پروٹیکشن ونگ اور اینٹی رائٹ ونگ کی تربیتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کی جدید خطوط پر تربیت کے معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ سپیشل پروٹیکشن ونگ کو ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدید و منظم فورس بنایا جا رہا ہے، غیر ملکی مہمانوں کو بین الاقوامی معیار کی سکیورٹی فراہم کرنا سپیشل پروٹیکشن ونگ کی ذمہ داری ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ سپیشل پروٹیکشن ونگ کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، اہلکاروں کی غیر ملکی انسٹرکٹر سے ٹریننگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تمام اہلکاروں کو فزیکل فٹنس،جدید اسلحہ کی تربیت اور ڈرائیونگ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی قابلیت بڑھانے کے ساتھ اہلکاروں کو بین الاقومی زبانیں بھی سیکھائی جا رہی ہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے جدید اینٹی رائٹ آلات خریدنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہم ہے، مستقبل کے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کو ایک فعال فورس میں ڈھالا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرکس کا دورہ کیا اور زیر تربیت اہلکاروں سے کھانے، دیگر سہولتوں اور مسائل کے متعلق دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے بیرکس میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موقع پر ہی احکامات دیئے۔ وزیر داخلہ کی بیرکس میں ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سینٹر میں جم اور سوئمنگ پول کی تعمیر بھی شروع کی جائے۔ دورے کے موقع پر آئی جی فیڈرل کانسٹیبلری نذیر احمد گاڑا نے اہلکاروں کی تربیت کے بارے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ زیر تربیت اہلکاروں میں تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کو نمائندگی حاصل ہے، تربیتی پروگرام میں پہلی دفعہ 35 خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر ڈی آئی جی فیڈرل کانسٹیبلری، ڈی او ایف سی, ڈپٹی کمشنر چارسدہ، ڈی پی او چارسدہ اور متعلقہ اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات اور صحت سے متعلق معلومات باہم پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، ہم یہ نبھا رہے ہیں، وفاقی وزیر قانون

اگلی پوسٹ

زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ

زیر زمین پانی کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری دفاتر کی چھتوں پر بارش کے پانی کو جمع کرنے کے نظام نصب کیے جائیں گے، ریاض حسین پیر زادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper