• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت دی ہے ۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، ان کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی حمایت کرتی ہے۔مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے مگر ہمارے منتخب اراکین پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے جمہوری روایات اور اقدار کو مقدم رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ عزت احترام کا رشتہ برقرار رکھا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر کی یقین دہانی پر سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج ختم

اگلی پوسٹ

پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper