• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کامیاب بجٹ پیش کرنے پر حکومت کی مالیاتی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔ موجودہ معاشی حالات میں ایک متوازن، عوام دوست اور ترقی پر مبنی بجٹ کی تیاری پوری ٹیم کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور باہمی تعاون کا نتیجہ ہےجمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے بجٹ کی تیاری کے ضمن میں بالخصوص وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اکنامک افئیر ڈویژن احد چیمہ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ، وزیر اعظم کے مشیر سید توقیر شاہ، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال، وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ ڈویژن اور متعلقہ اداروں کے افسران و ماہرین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشی ٹیم نے قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ایک ایسا بجٹ مرتب کیا ہے جو معاشی استحکام، مالیاتی نظم و ضبط، سرمایہ کاری کے فروغ اور عوامی فلاح و بہبود کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت

اگلی پوسٹ

ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper